جدہ،نامعلوم شخص کی فائرنگ سے کرنل ماجد الحمادی شہید

جدہ،نامعلوم شخص کی فائرنگ سے کرنل ماجد الحمادی شہید

جدہ (نمائندہ خصوصی) وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق منگل کو دو ادمی کمشنر کی العرجا تحصیل میں صبح ساڑھے آٹھ بجے کرنل کتاب ماجد الحمادی کو نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ حملہ آوروں کے بارے میں ابھی کچھ نہیں معلوم ہوسکا۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...