گلبرگ،27سالہ نوجوان ٹرین کی زدمیں آکرجاں بحق

گلبرگ،27سالہ نوجوان ٹرین کی زدمیں آکرجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے کر ائم رپورٹرسے )گلبرگ میں 27سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ گلبرگ کے علاقے سیون اپ پھاٹک کے قریب 27سالہ نوجوان وقاص پھاٹک عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہلاک ہو گیا ،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کوقبضے میں لے لیا جسے بعد ازاں ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -