جاپانی عدالت نے دو جوہری بجلی گھروں کو بند کرنے کی درخواست مسترد کر دی

جاپانی عدالت نے دو جوہری بجلی گھروں کو بند کرنے کی درخواست مسترد کر دی

ٹوکیو(اے پی پی) جاپان کی خصوصی عدالت نے ایک شہری کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں استدعا کی گئی تھی کہ ملک کے دوجوہری بجلی گھروں کو بند کردیا جائے۔ درخواست گزار نے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ ان دونوں ایٹمی ری ایکٹروں میں کیے گیے حفاظتی اقدامات مناسب نہیں لہذا انہیں بند کر دیا جاے، تاہم عدالت نے جاپانی حکومت کا موقف سننے کے بعد اس درخواست کو مسترد کر دیا۔ جاپانی میڈیا نے اس فیصلے کو جاپانی وزیر اعظم شنزو اہیبے کی جیت قرار دیا ہے۔

جو ملک میں اٹیمی توانائی کو دوبارہ فعال کرنے کے سب سے بڑے حامی تصور کیے جاتے ہیں

مزید : عالمی منظر


loading...