وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز سعودی عرب سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاناما لیکس کے معاملے پر حسین نواز وزیراعظم کے قائم کردہ جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہو نگے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حسین نواز میڈ یا پر بھی اپنا موقف پیش کریں گے۔

مزید : صفحہ اول


loading...