اسلام آباد ،معمولی تلخ کلامی پر تکہ شاپ میں کام کرنیوالے 3لڑکے قتل ،ایک زخمی

اسلام آباد ،معمولی تلخ کلامی پر تکہ شاپ میں کام کرنیوالے 3لڑکے قتل ،ایک زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) اسلام پورہ میں واقع تکہ شاپ سے 3 افراد کی سر کٹی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ ایک نوجوان زخمی حالت میں ملا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔پو لیس نے لاشیں پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔زخمی لڑکے زین العابدین نے ہو ش میں آ تے ہی پو لیس کو اپنا بیا ن ر یکا رڈ کرادیا ۔جس کے مطا بق معمو لی تلخ کلا می پر ملزم جاوید نے ان کے آنکھو ں میں مر چیں ڈا ل د ی اور گلے میں تیز دھا ر آ لہ سے وار کر نا شروع کردیا ۔ پو لیس نے تہر ے قتل کا مقد مہ ہو ٹل ما لک کی مد عیت میں در ج کر لیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلا م پو رہ کے علا قہ نو ری بلڈ نگ میں واقع رحیم تکہ شا پ کے کمرے سے 3 افراد کی سرکٹی لاشیں برآمد ہوئیں، تین افراد کی ہلاکت پر خوف و ہراس پھیل گیا بتا یا گیا ہے کہ ر حیم تکہ شاپ میں پا نچ نو جو ان کا م کر تے تھے گز شتہ روز دکا ن کا ما لک ر حیم جب شام کے وقت دکا ن پر آ یا تو اس نے دیکھا دکا ن کو تا لہ لگا ہے اس دوران اس نے 5لڑ کو ں کے مو با ئل پر کا ل کی تو تما م کے فو ن بند ملے جب اسے تشو یش لا حق ہو نے پر تو اہل علا قہ کی مو جو دگی میں د کا ن کے شٹر توڑے تو تو تین ملا ز م لڑ کو ں کی سر کٹی لا شیں خو ن میں لت پت پڑی ملیں جبکہ چو تھا نو جو ان زین العا بد ین شد ید زخمی تھا جسے انہو ں نے فو را مقا می ہسپتا ل داخل کر ادیا گیا جبکہ پا نچو اں ملا ز م جا وید فر ار ہو تھا ۔زخمی لڑکے زین العابدین نے ہو ش میں آ تے ہی نے پو لیس کو بتا یا جب اسکے گلے پر وار ہواتو اسنے مر نے کی ایکٹنگ کی جس پر ملزم د کا ن کو تا لے لگا کر ان کے مو با ئل فو ن ساتھ لیکر فرا ر ہو گیا ۔ زین العابدین کا کہنا تھا کہ جاوید ذہنی مر یض تھا جس کو معمو لی با تو ں پر غصہ آ جا تا تھا جس کا اکثر دکا ن ما لک کو بھی بتا یا تھا ۔

مزید :

صفحہ اول -