واقعہ کسی مذہبی یا دہشت گردی کا شاخسانہ نہیں ،سی سی پی او امین وینس

واقعہ کسی مذہبی یا دہشت گردی کا شاخسانہ نہیں ،سی سی پی او امین وینس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) واقعہ کی اطلاع ملنے پر سی سی پی او لاہور سمیت ڈی آئی جی آپریشنز و انویسٹی گیشن اور دیگر پولیس افسران جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ،سی سی پی او لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد امین وینس کا کہنا ہے واقعہ کسی مذہبی یا دہشت گردی کا شاخسانہ نہیں ۔

مزید :

صفحہ اول -