بیگم میاں مقبول الٰہی کابلی انتقال کرگئیں، نماز جنازہ آج ادا کیجائے گی
لاہور(پ ر)بیگم میاں مقبول الٰہی کابلی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ آج جمعرات پی سی ایس آئی آرفیز II(نزد شوکت خانم ہاسپٹل ) میں 1:30دوپہر بعد از نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ سوگواران:۔ زاہد مقبول کابلی، شاہد مقبول کابلی ، اسد مقبول کابلی 343/بی فیزIIلاہور 0300-8405883, 0333-4303883, 0321-4597613