وزیر اعظم مصروفیت کے باعث حج پالیسی پر دستخط نہ کر سکے

وزیر اعظم مصروفیت کے باعث حج پالیسی پر دستخط نہ کر سکے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزیر اعظم کی مصروفیت ،کابینہ کا اجلاس ہوا نہ وزیر اعظم حج پالیسی سائن کر سکے ،حج پالیسی20216ء کا اعلان تاخیر کا شکار،ہوپ کے نمائندے اور وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران سارا دن نظریں وزیر اعظم ہاوس کی طرف لگا کر انتظار کرتے رہے وزارت مذہبی امور نے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی پریس کانفرنس کی تیاری کے ساتھ ساتھ حج پالیسی2016ء کے اعلان کے لیے پریس ریلز بھی تیار کر رکھی تھی وزیر اعظم کے مظفر آباد جانے کی وجہ سے حج پالیسی التوا کا شکارہو گئی آج پھر امید لگائی جا رہی ہے آج منظوری ہو سکتی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...