حج پالیسی 2016ء کے مطابق سعودی ریال کی قیمت 29روپے رکھی گئی ہے

حج پالیسی 2016ء کے مطابق سعودی ریال کی قیمت 29روپے رکھی گئی ہے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کی طرف سے تیار کی گئی حج پالیسی 2016ء کے مطابق سعودی ریال کی قیمت 29روپے فی ریال رکھی گئی ہے سرکاری واجبات اسی حساب سے وصول کیے جائیں گے ان دنوں پاکستان میں سعودی ریال کی قیمت 27روپے85پیسے ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...