’دلہن کی تصاویر لینا جرم قرار‘، سزا اور جرمانہ بھی مقرر

’دلہن کی تصاویر لینا جرم قرار‘، سزا اور جرمانہ بھی مقرر
’دلہن کی تصاویر لینا جرم قرار‘، سزا اور جرمانہ بھی مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ(نیوز ڈیسک) شادی بیاہ کی تقریبا ت یا ایسی پارٹیز جن میں صرف خواتین شریک ہوں، کے دوران دلہن کی تصاویر لینا یا ویڈیوز بنانا پردہ داری کی خلاف ورزی اور جرم ہے جس کی سزا ایک سال قید، پانچ لاکھ ریال جرمانہ تک ہوسکتی ہے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مدینہ کے کئی شادی ہالز نے مہمانوں کے کیمرے والے موبائل فون سمیت داخلے پر پابندی لگا دہی ہے لیکن اس کے باوجود بھی کیمرے اندر پہنچ جاتے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -