دنیا کی طاقتور ترین ایکسرے سے سائنسی انقلاب کا امکان

دنیا کی طاقتور ترین ایکسرے سے سائنسی انقلاب کا امکان
دنیا کی طاقتور ترین ایکسرے سے سائنسی انقلاب کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک ) سائنسدانوں نے پہلے سے قائم ایکسرے لیزر کو مزید طاقتور اور تیز بنانے کا اعلان کیا ہے جس پر ایک ارب ڈالر لاگت آئے گی۔لینیک کوہیرنٹ لائٹ سورس (ایل سی ایل ایس) میں لیزر شعاع کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے وہ 10 ہزار گنا تیز اور 8 ہزار گنا تیز ہوجائے گی۔ اس لیزر شعاع کو ایل سی ایل ایس ٹو کا نام دیا گیا ہے جس سے زندہ اجسام میں ایٹموں کی حرکت اور تفصیلات کو جاننے میں مدد ملے گی۔سائنسدانوں کے مطابق اس طاقتور ایکسرے سے حیرت انگیز نئی دریافتیں ممکن ہوں گی جس سے توانائی، دواسازی اور الیکٹرانکس میں انقلاب آجائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -