گورنر سندھ نے اسمبلی کے منظور کردہ 2 بلز کی توثیق کر دی

گورنر سندھ نے اسمبلی کے منظور کردہ 2 بلز کی توثیق کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سندھ اسمبلی کے منظور کردہ دو بلز کی توثیق کر دی ہے ۔ ان میں سندھ سیلز ٹیکس آن سروسز ( ترمیمی ) بل 2015 اور سندھ بورڈز آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ( ترمیمی ) بل 2015 شامل ہیں ۔