سندھ اسمبلی: مختلف وزارتوں کے اقدامات کی رپورٹ پیش

سندھ اسمبلی: مختلف وزارتوں کے اقدامات کی رپورٹ پیش

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ اسمبلی کی 2013 سے 2016 تک منظور کردہ قرار دادوں پر مختلف وزارتوں اور محکموں کے اقدامات کی رپورٹ بدھ کو سندھ اسمبلی میں پیش کر دی گئی ۔ اس رپورٹ میں مختلف محکموں اور وزارتوں سے موصول ہونے والے جوابات اور ان کی طرف سے کیے گئے اقدامات شامل ہیں ۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...