پینٹین کے ساتھ انوشکا اور کرن نے بتائے خوبصورت بالوں کے راز

پینٹین کے ساتھ انوشکا اور کرن نے بتائے خوبصورت بالوں کے راز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صورتحال اس وقت مزید دلچسپ ہو گئی جب امریکہ کی FMCGکمپنی پی اینڈ جی نے اپنے ہیئر کیئر برانڈ پینٹین کے نمائندہ کے طور پر ایک اور اہم شخصیت کا ساتھ حاصل کیا۔پینٹین کی برانڈ ایمبیسیڈر انوشکا شرما کے ہمراہ کرن جوہر حالیہ ٹی وی سی میں نظر آئے۔ جس میں انوشکا نے بتایا ہے کہ کس طرح اب ان کے بالوں کا گرنا ختم ہو چکا ہے۔اسٹائل اور خوبصورتی پر اپنے زبردست مشاہدے کیلئے مشہو ر فلم ساز کرن جوہر نے انوشکا کے گرتے بالوں کو چیلنج کیا اور انوشکا نے انہیں درست طور پر اپنا’’سب سے بڑا بالوں کا نقاد‘‘ قرار دیا۔اس مشہور ڈائریکٹر کے انکشاف کے بعد کہ کس طرح انہیں انوشکا کے گرتے بال کار کی سیٹوں اور سیٹ پر نظر آئے، ہر چیز یکسر بدل گئی۔دراز قامت ادا کارہ نے ،جو پہلے بالوں کے گرنے کے مسائل سے دوچار تھی، پینٹین کو اس کے بالوں کے مسائل ہمیشہ کیلئے حل کرنے کا کریڈٹ دیا۔’’پینٹین کا استعمال شروع کرنے پر میں نے اپنے بالوں میں واضح فرق محسوس کیا ۔اسکے پرو Vفارمولے سے میرے بال اس قدر مضبوط ہو گئے کہ اب ان کا گرنا ختم ہو چکا ہے۔‘‘انوشکا نے اپنے بالوں کے گرنے کی ابتدائی جد و جہد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پینٹین نے ان کے بالوں کے مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔اور جب اسٹائل کے بارے میں ٹپس کی بات ہو تو ٹاپ ریٹ پروفیشنلز جیسے انوشکا شرما، صرف بہترین پر ہی اعتماد کرتی ہیں جو یقیناً ، اس کیس میں پینٹین ہی ہے۔فلم ساز کرن جوہر نے بھی انوشکا کے بارے میں کہا، ’’انوشکا کے بال اب اس کی خوبصورتی کا تاج ہیں۔ان کے بال اس سے زیادہ خوبصورت کبھی نظر نہیں آئے۔‘‘

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...