ضلع نوشہرہ کے پیراوٹرنری ایسوسی ایشن محکمہ لائیوسٹاک کے انتخابات مکمل

ضلع نوشہرہ کے پیراوٹرنری ایسوسی ایشن محکمہ لائیوسٹاک کے انتخابات مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ(بیورورپورٹ) ضلع نوشہرہ کے پیراوٹرنری ایسوسی ایشن محکمہ لائیوسٹاک کے انتخابات مکمل لطف الرحمن ویٹرفرما اسسٹنٹ بھاری اکثریت سے ضلع نوشہرہ کے صدر منتخب ہوئے اور محمدامتیاز ترین وے اے بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے دیگر عہدیداروں میں مقبول احمد سینئرنائب صدر، اقبال سلیم ڈپٹی جنرل سیکرٹری، مقصود علی فنانس سیکرٹری اور شبیر جان پریس سیکرٹری منتخب ہوئے۔