اینٹی کرپشن بہاولپور میں رشوت ستانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکایات تبدیل
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ اینٹی کرپشن بہاولپورکے بے بس ڈائریکٹر(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
علی اکبر بھٹی کے ماتحت افسران نیمبینہ طور پر پیشہ ور درخواست بازوں کے ذریعے سرکاری افسران سے رشوت بٹورنے کاسلسلہ شروع کررکھاہے اس کے علاوہ سائلوں کی تذلیل بھی جاری ہے عوامی شکایات پرڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکایات سیکنڈعبدالطیف خان کوفوری طورپر ملتان تبدیل کردیاہے جبکہ سی اوراناکلیم ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل راناعابد سمیت متعدد افسران کی تبدیلی کیلئے سمری تیارکی جارہی ہے۔