کسٹم ایکٹ کے خلاف آج مکمل طور پر مٹہ بازار بند ہوگا
مٹہ (نمائندہ پاکستان )کسٹم ایکٹ کے خلاف آج مکمل طور مٹہ بازاربند ہوگا ۔ تفصیلات کے مطا بق آج بروز جمعرات مٹہ بازار اتفاق ایسوسی ایشن کی کا ل پر تا جر برادری کسٹم ایکٹ کے کیخلا ف شٹر ڈاون ہو گا ا تفاق ایسو سی ایشن کے صدر حا جی عبد القیو م خا ن،عثما ن غنی ،شاروان ، اکبر با چا ودیگر مٹہ چو ک میں خطا ب کر ینگے جس میں تما م تا جر برداری احتجا ج میں شر کت کر ینگے ہٹرتا ل صبح سے لیکر شا م تک مکمل شٹرداون ہو گا ۔
