ملتان آنیوالی8ٹرینیں تاخیر کا شکار،مسافر پریشان
ملتان(خاتون رپورٹر)مختلف اسٹیشوں سے ملتان آنے والی مسافر ٹرینیں (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
گزشتہ روز تاخیر کا شکار ہیں۔جن میں39 upجعفر ایکسپریس2گھنٹہ20منٹ،15 upکراچی ایکسپریس55منٹ،7 up 30 منٹ،128 upمہر ایکسپریس2گھنٹہ،116 upمو سی پا ک 35منٹ ،خیبرمیل2گھنٹہ25منٹ،25 up ز کر یا ا یکسپر یس 5 گھنٹے 50منٹ ،26ڈ ا ؤ ن زکر یا ا یکسپر یس 2 گھنٹے 30 منٹ تا خیر سے کراچی سے ملتان پہنچی جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ٹرینیں
