جنید حفیظ کیس کی سماعت16اپریل تک ملتوی
ملتان (خبر نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے جنید حفیظ کیس کی سماعت(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )
16اپریل تک ملتو ی کرنے کا حکم دیاہے فاضل عدالت میں تھانہ الپہ کے استغاثہ کے مطابق زکر یا یونیورسٹی ملتان کے سابق وزیٹنگ لیکچرار جنید حفیظ نے سوشل میڈیا پر مذہبی دل آزاری پر مبنی ریمارکس اپ لوڈ کئے تھے جس پر مقدمہ در ج کیا گیا جبکہ مقدمہ کی ہوم ڈیپارٹمنٹ کی اجازت سے جیل میں سماعت جاری ہیاورگزشتہ روز فاضل عدالت کی رخصت کی وجہ سے سماعت ملتوی کر دی گئی ۔
سماعت
