بھائی کے ساتھ حادثے میں زخمی ہونیوالا نوجوان 3سال تک زندگی و موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد چل بسا

بھائی کے ساتھ حادثے میں زخمی ہونیوالا نوجوان 3سال تک زندگی و موت کی کشمکش میں ...

دائرہ دین پناہ (نامہ نگار) تین سال قبل حادثہ کا زخمی نوجوان چل بسا۔ تفصیل کے مطابق نواحی چاہ بیٹارے والا کے واحد بخش دایہ کا (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

نوجوان 18سالہ بیٹا ارشاد چن جوکہ اپنے بھائی کیساتھ موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی کے حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا تھا۔ تین سال تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسا۔ یاد رہے کہ اس حادثہ میں اس کا دوسری بھائی 22سالہ سجاد حسن دایہ کی موقع پر جاں بخش ہوگیا تھا۔ یوں اس غریب خاندان کے دو چشم و چراغ بجھ گئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...