مظفر گڑھ ‘ گرد و نواح میں موسلادھار بارش ‘ موسم خوشگوار
مظفرگڑھ (نامہ نگار) مظفرگڑھ، خان گڑھ ، روہیلانوالی، موچیوالی، وسندے والی، خان پور بگا شیر، مونڈکا اور گرد نواح میں(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
v گذشتہ شب موسلادھار بارش ہوئی۔ جس سے علاقے جل تھل ہوگئے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔