جعلی ادویات کے تدارک، ادویات کا معیار بہتر بنانے بارے پہلی عالمی ورکشاپ آج لاہور میں ہوگی

جعلی ادویات کے تدارک، ادویات کا معیار بہتر بنانے بارے پہلی عالمی ورکشاپ آج ...

ملتان (وقائع نگار) جعلی ادویات کے تدارک اور ادویات کے معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے پہلی عالمی ورکشاپ آج بروز (بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

جمعرات کا لاہور منعقد ہوگی۔ مذکورہ ورکشاپ میں وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ، خواجہ سلمان رفیق مشیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر پارلیمانی سیکرٹری پنجاب ملتان سے ڈرگ کنٹرولر، ڈرگ انسپکٹر فیاض رسول اور ملک بھر سمیت مختلف ممالک سے فارماسٹ شرکت کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...