ڈی سی او ڈیرہ غازیخان کا رویہ نامناسب ہے،فوری تبدیل کیا جائے،عبدالعزیز چانڈیہ،عارف نذیر میو

ڈی سی او ڈیرہ غازیخان کا رویہ نامناسب ہے،فوری تبدیل کیا جائے،عبدالعزیز ...

جھوک اترا(نمائندہ پاکستان)ضلعی صدر سیکریٹریز ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان عبدالعزیز خان چانڈیہ اور جنرل سیکریٹری عارف نذیر(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )میونے پریس کرتے ہوئے کہا ایک ہفتہ سے ڈی سی او کے دفتر ملاقات کیلئے چٹیں بھیجوا رہے ہیں لیکن موصوف چار چار گھنٹے انتظار کرواتے ہیں بعد میں معلوم ہوتا ہے کہ صاحب چلے گئے ہیں ہمارے جینے کا یہ عالم ہے کہ ہر ماہ تنخوہ بیس تاریخ سے قبل نہیں ملتی ڈی سی اوندیم الرحمن ہمارے چیکوں پر دستخط زکواۃ کے چیک سمجھ کر کرتے ہیں ہمیں بھکاری سمجھتے ہیں اور ہماری تنخواہوں کے چیکوں سے کٹوتی جاری ہیں ۔انہوں نے چیف سیکر یٹری کمشنر ڈیرہ سے مطالبہ کیا کہ ڈی سی او کے اس رویہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری تبادلہ کیا جائے اگر ایسا نہ ہوا تو حالات کے خود ذمہ ہوں گے اس موقع پر عبدالستار بغلانی ،شاہد مجید لودھی ،امدادحسین لنگاہ ،چودھری محمد ارشاد، نصراللہ بھٹہ ،عمر شوکت لنڈ،خادم حسین گاڈی،نعمت اللہ مغل ودیگر سیکریٹریزیونین کونسل موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...