خان پور، بھارت سے آئے ہندو خاندان کا قیمتی سامان چور لے گئے

خان پور، بھارت سے آئے ہندو خاندان کا قیمتی سامان چور لے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خا ن پور ( تحصیل رپور ٹر) انڈ یا(ممبئی کے علا قہ کلیان)سے پاکستان آ نے وا لی فیملی کا بیگ پاسپورٹ سمیت چوری ہوگیا۔ تفصیلات کے مطا بق گو ند لعل نے ر پٹ میں مو قف اختیار کیا ہے کہ میں اور میرے انڈین مہمان کر شن کر یرا،ر وینا کر یرا،نیراج کشن،بھو یش کر یرا،ما نو و نود کر یرا عوام (بقیہ نمبر37صفحہ7پر )
ایکسپریس 14ڈا ؤن پر لا ہور سے ڈھرکی جا رہے تھے ہم را ستے میں سو گئے صبح تقر یباً5:20 بجے ا ٹھے تو دیکھا کہ بیگ نہیں تھا جس میں میرے انڈین مہما نوں کے پا سپور ٹ بلتر تیب(1) m.905OO82 بنا م نیرج کشن (2) M.9050770بنام کشن کا رئرہ (3)M.9050771 بنام رو ینا کشن( 4) M.9050442 بنام بھو شن کشن (58 )L.6514154 بنا م مو نو ونود اور مو با ئیل سیٹ سم نبر 9923945403.1 (2)8855992436(3)766522223اور نقدی 35ہزار روپے انڈ ین کر نسی غا ئب تھی۔جو کہ کو ئی نا معلوم شخص چوری کر کے لے گیا ۔پو لیس نے ر پٹ در ج کر کے کا روا ئی کا آ غا ز کر دیا۔جبکہ ایس پی ریلوے پو لیس نے عوام ایکسپریس 14ڈا ؤن مین گشت پر معمور تین پو لیس اہلکا روں کو معطل کر دیا۔