کراچی ضمنی انتخابات: این اے 245 اور پی ایس 115 میں پولنگ جاری

کراچی ضمنی انتخابات: این اے 245 اور پی ایس 115 میں پولنگ جاری
کراچی ضمنی انتخابات: این اے 245 اور پی ایس 115 میں پولنگ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) این اے245اورپی ایس115پرضمنی انتخاب آ ج ہو رہے ہیں جس کیلئے،پولنگ کاوقت شروع ہو گیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا طعطل جاری رہے گی ۔ این اے245کی نشست ایم کیوایم کےریحان ہاشمی کے مستعفی ہونے پرخالی ہوئی تھی جبکہ پی ایس115کی نشست ایم کیوایم کے ڈاکٹرارشدوہرہ کے مستعفی ہونے پرخالی ہوئی تھی۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

پی ایس115میں83پولنگ اسٹیشنوں میں سے60انتہائی حساس اور23حساس قرار دیے گئے ہیں ۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

کراچی -