ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کا لائنز ایریا پولنگ اسٹیشن کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کا لائنز ایریا پولنگ اسٹیشن کا دورہ، سکیورٹی ...
ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کا لائنز ایریا پولنگ اسٹیشن کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے این اے 245 اور پی ایس 115 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں لائنز ایریا میں پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نےپولنگ اسٹیشن نمبر 70 کا دورہ کیا اور  اس موقع پر پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات رینجرز اور پولیس اہلکاروں سے بات چیت بھی کی اورجوانوں کو سکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت کی۔