چلڈرن ہسپتال کے بانی ڈاکٹر سعید الحق انتقال کر گئے

چلڈرن ہسپتال کے بانی ڈاکٹر سعید الحق انتقال کر گئے
چلڈرن ہسپتال کے بانی ڈاکٹر سعید الحق انتقال کر گئے

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور چلڈرن ہسپتال کے بانی اور چائلڈ سپیشلسٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید الحق انتقال کر گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر سعیدالحق کی نماز جنازہ آج نماز ظہرکے بعد 180 ایچ جوہر ٹاﺅن پر ادا کی جائیگی جبکہ رسم قل کل نماز جمعہ کے بعد د انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔

مزید : لاہور


loading...