وسیم اکرم کی بیٹی عائلہ نے بھی والد کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا

وسیم اکرم کی بیٹی عائلہ نے بھی والد کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا
وسیم اکرم کی بیٹی عائلہ نے بھی والد کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا

  


کراچی(ویب ڈیسک) سابق سپر سٹار فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم کی بیٹی عائلہ نے بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا ، دو برس کی عمر میں ہی وہ کرکٹ بیٹ اور گیند سے کھیلنے لگی ہیں، وسیم نے ان کی نہ صرف قومی کرکٹ کٹ میں تصویر شیئر کی بلکہ ساتھ میں لکھا کہ ’ میری چھوٹی شہزادی کو ابھی معلوم ہوا ہے کہ ان کے والد کیا ہیں ، ہو سکتا ہے کہ مستقبل کی فاسٹ باﺅلر تیار ہو رہی ہو؟ انشاءاللہ ۔ یاد رہے کہ عائلہ کی والدہ آسٹریلوی نزاد شنیر ا وسیم اکرم کی دوسری اہلیہ ہیں۔ پہلی بیوی سے ان کے بیٹوں کو کرکٹ کھیلنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

مزید : کھیل


loading...