عمران خان کی زیر صدار ت پارلیمانی پارٹی کااجلاس ، قومی اسمبلی میں پانا ما لیکس معاملے پر حکمت عملی پر تبادلہ خیال

عمران خان کی زیر صدار ت پارلیمانی پارٹی کااجلاس ، قومی اسمبلی میں پانا ما ...
عمران خان کی زیر صدار ت پارلیمانی پارٹی کااجلاس ، قومی اسمبلی میں پانا ما لیکس معاملے پر حکمت عملی پر تبادلہ خیال

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں پانا مالیکس معاملے پر حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں جہانگیر ترین، عارف علوی، شبلی فراز، شیری مزاری سمیت دیگر ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاناما لیکس کے حوالے سے آئندہ کا لائھہ عمل اپنانے پر بھی غور کیا گیا۔

مزید : قومی


loading...