ایک شخص کی کرپشن بچانے کیلئے خیراتی ادارہ تباہ کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں: عمران خان

ایک شخص کی کرپشن بچانے کیلئے خیراتی ادارہ تباہ کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں: ...
ایک شخص کی کرپشن بچانے کیلئے خیراتی ادارہ تباہ کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں: عمران خان

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایک شخص کی کرپشن کو بچانے کیلئے ملک کے سب سے بڑے خیراتی ادارے کو تباہ کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں۔

قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ شوکت خانم ہسپتال کا جو تین ملین ڈالر انویسٹ کیا گیا تھا وہ واپس آچکا ہے ایک جھوٹ بچانے کیلئے یہ لوگ 100 جھوٹ بول رہے ہیں کرپشن اور چوری بچانے کیلئے سب سے بڑے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔پاناما لیکس کے حوا لے سے اپنے مطالبات اسمبلی میں رکھوں گا۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...