پی سی بی نے اسپنرز کی تربیت کے لیے 7روزہ کیمپ لگانے کا اعلان کردیا ،یاسر شاہ کی بھی شرکت

پی سی بی نے اسپنرز کی تربیت کے لیے 7روزہ کیمپ لگانے کا اعلان کردیا ،یاسر شاہ ...
پی سی بی نے اسپنرز کی تربیت کے لیے 7روزہ کیمپ لگانے کا اعلان کردیا ،یاسر شاہ کی بھی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی بہتری کے لیے سپن باولنگ کیمپ لگانے کا اعلان کر دیا جس کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کل سے 7روزہ کیمپ لگے گا ۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق پی سی بی کی جانب سے لگائے جانے والے کیمپ میں ملک بھر سے 12اسپنر ز کو طلب کیا گیا ہے جن میں یاسر شاہ بھی شامل ہیں ۔اسپنرز کی تربیت کے لیے 8سے 14اپریل تک کیمپ لگا یا جائے گا ۔

مزید :

کھیل -