یہ خاتون اپنے بیڈ روم میں لگاویڈیو کیمرہ آن چھوڑ کر کچن میں گئی ,بعد میں ریکارڈنگ دیکھی تو اس کی سانس ہی خشک ہوگئی کیونکہ ۔۔۔

یہ خاتون اپنے بیڈ روم میں لگاویڈیو کیمرہ آن چھوڑ کر کچن میں گئی ,بعد میں ...
یہ خاتون اپنے بیڈ روم میں لگاویڈیو کیمرہ آن چھوڑ کر کچن میں گئی ,بعد میں ریکارڈنگ دیکھی تو اس کی سانس ہی خشک ہوگئی کیونکہ ۔۔۔

  


نیویارک(نیوزڈیسک) اس وقت یوٹیوب سٹار ماریسا ریچل کی بیڈ روم کی ایک ویڈیو دنیا میں بہت مقبول ہوچکی ہے جس میں مافوق الفطرت عمل دیکھا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیلی فورنیا کی 20سالہ یوٹیوب میزبان ماریسا اپنی ویڈیو بنارہی تھی اور کسی کام کے لئے وہ کیمرہ کو آن چھوڑ کراٹھ گئی۔اس دوران کیمرہ خود بخود نیچے کی طرف جانے لگتا ہے اور جیسے ہی وہ بیڈ کے پاس پہنچتا ہے تو بیڈ کے نیچے بچے کا ہاتھ نظر آتا ہے جو کیمرہ پڑتے ہی فوراًپیچھے ہوجاتاہے۔ ماریسا کا کہنا ہے کہ وہ واپس آئی اور اپنی ویڈیو مکمل کرتی ہے اور کچھ دیر بعد جب یہ ویڈیو پیچھے کرکے دیکھ رہی تھی تو اس کی سانس ہی خشک ہوگئی۔ ماریسا کا کہنا ہے کہ اس کا کیمرہ کافی بھاری ہے اور اس کا خود ہی حرکت میں آنا اور بیڈ کے نیچے بچے کا ہاتھ نظر آنا اور غائب ہوجانا ایک عجیب سی بات ہے۔

’شادی کے کچھ عرصے بعد کم عمری میں ہی میری طلاق ہوگئی لیکن پھر میں نے لوگوں کی باتیں سننے کی بجائے۔۔۔‘ پاکستانی خاتون نے اپنی ایسی کہانی سنادی کہ جان کر دنیا داد دینے پر مجبور ہوگئی

اس کا کہنا ہے کہ اس نے بیڈ کے نیچے بھی دیکھا لیکن وہاں کچھ نہ تھا۔”یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد میں صحیح طرح سے سوبھی نہیں سکی ۔اس کی ویڈیو اس قدر مقبول ہوئی کہ اب تک اسے دیکھنے والوں کی تعداد ساڑھے آٹھ لاکھ سے زائد ہوچکی ہے۔ لوگوں نے اسے مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنا گھر تبدیل کرلے کہیں ایسا نہ ہوکہ اسے کوئی نقصان ہوجائے۔

ویڈ یو دیکھئے

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...