ریزی ویدر سپون کی بیٹی کے ہمراہ سیلفی جاری

ریزی ویدر سپون کی بیٹی کے ہمراہ سیلفی جاری

لاس اینجلس (نیٹ نیوز)ہالی وڈ اداکارہ ریزی ویدر سپون نے اپنی بیٹی ایوا کے ساتھ لی ہوئی سیلفی انسٹاگرام پر جاری کر دی۔امریکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکارہ ریزی ویدر سپون نے سماجی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لئے بیٹی اپنی ایوا الزبتھ کے ہمراہ لی ہوئی ایک سیلفی جاری کی ہے جس میں وہ سمندر کے ساحل پر اپنی بیٹی کے ساتھ کھڑی ہوئی مسکرا رہی ہیں،ان کی بیٹی بالکل ان سے مشابہت رکھتی ہیں،اداکارہ کی نئی فلم ’’آرینکل ان ٹائم‘‘ 6 اپریل 2018 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر


loading...