پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج گیانا میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج گیانا میں کھیلا جائے ...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج گیانا میں کھیلا جائے گا

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج گیانا میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم آج سرفراز کی کپتانی میں گیانا میں ویسٹ انڈیز سے ٹکرائے گی ۔پہلا ون ڈے پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا ۔

واضح رہے کہ سرفراز احمدکی کپتانی میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹوینٹی سیریز اپنے نام کی ۔ٹی ٹوینٹی میں ان کے اہم ہتھیار شاداب اور حسن تھے ،کپتان کو ون ڈے سیریز میں بھی دونوں کا ساتھ حاصل ہو گا۔

مزید : کھیل


loading...