کناڈا بگ باس سیزن 4 کے فاتح پراتھم کی خودکشی کی کوشش

کناڈا بگ باس سیزن 4 کے فاتح پراتھم کی خودکشی کی کوشش
 کناڈا بگ باس سیزن 4 کے فاتح پراتھم کی خودکشی کی کوشش

  


ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی رئیلٹی ٹی شو ’’کناڈا بگ باس سیزن 4‘‘ کے فاتح پراتھم خودکشی کی کوشش کی ہے تاہم وہ زندہ بچ گئے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پراتھم نے اپنی ذاتی اور پیشہ وارانہ زندگی بارے افواہوں اور اس بارے لوگوں کے سوالات سے تنگ آکر فیس بک پر براہ راست وڈیو بناتے ہوئے نشہ آور گولیاں کھائیں، انہیں بر وقت ہسپتال منتقل کیا گیا جس کی وجہ سے ان کی جان بچ گئی ۔

مزید : کلچر


loading...