ہانیہ عامر فلم ’’نامعلوم افراد‘‘ کے سیکوئیل میں کاسٹ

ہانیہ عامر فلم ’’نامعلوم افراد‘‘ کے سیکوئیل میں کاسٹ
 ہانیہ عامر فلم ’’نامعلوم افراد‘‘ کے سیکوئیل میں کاسٹ

  


کراچی (شوبز ڈیسک) نو آموز اداکارہ ہانیہ عامر کو فلم’’نامعلوم افراد ٹو‘‘میں کاسٹ کر لیا گیا۔فلم’’جانان‘‘سے پاکستانی فلموں میں قدم رکھنے والی ہانیہ کو نبیل قریشی کی فلم نامعلوم افراد کے سیکوئیل’’نامعلوم افراد ٹو‘‘ میں لے لیا گیا ہے۔20 سالہ ہانیہ فلم’’پرواز ہے جنون‘‘میں بھی کام کر رہی ہیں۔’’نامعلوم افراد ٹو‘‘ کی دیگر کاسٹ میں فہد مصطفے، عروا حسین اور صدف کنول شامل ہیں ۔فلم کی شوٹنگ کیپ ٹاؤن میں جاری ہے۔

مزید : کلچر


loading...