آئندہ چار سالوں کیلئے آسکر ایوارڈ تقاریب کے شیڈول کا اعلان

آئندہ چار سالوں کیلئے آسکر ایوارڈ تقاریب کے شیڈول کا اعلان

لاس اینجلس(نیٹ نیوز) اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹ اینڈ سائنس (آسکر) نے آئندہ چار سالوں کی آسکر ایوارڈ تقاریب کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 2018 میں ہونیوالی آسکر ایوارڈٖ کی تقریب 4 مارچ کو منعقد ہو گی،2019 میں ہونیوالی آسکر ایوارڈ کی تقریب 29فروری کو منعقد ہو گی،2020 میں ہونیوالی آسکر ایوارڈ کی تقریب 28 فروری کو منعقد ہو گی جبکہ 2021میں ہونیوالی آسکر تقریب 25 فروری کو منعقد ہو گی۔

مزید : کلچر


loading...