بالی وڈ فلم"مبارکاں"کی شوٹنگ آخری مراحل میں داخل

بالی وڈ فلم"مبارکاں"کی شوٹنگ آخری مراحل میں داخل

نئی دہلی(نیٹ نیوز) بالی وڈ فلم"مبارکاں"کی شوٹنگ آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے ۔فلم کی کاسٹ اور عملے نے شوٹنگ کے دوران کی ایک دلچسپ تصویر سماجی میل جول کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن کپور نے فلم کے سیٹ پر انیل کپور اور فلم کے ہدایتکار انیس بزمی کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر شئیر کی ہے۔فلم28جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر


loading...