ڈرامہ سیریل ’’نرگس کی ہاں‘‘مکمل

ڈرامہ سیریل ’’نرگس کی ہاں‘‘مکمل

لاہور(فلم رپورٹر)نجی چینل کی نئی ڈرامہ سیریل’’نرگس کی ہاں‘‘مکمل ہوگئی ہے جس کی کاسٹ میں عبیدشیخ ،کرن تعبیر،عمران اسلم،صدف مصطفےٰ،تنویرجمال دین اور ماہین خان شامل ہیں۔ڈرامہ سیریل کے رائٹرسجادحیدرزیدی اور ڈائریکٹرآصف یونس ہیں۔ڈرامے کی کہانی ایک مڈل کلاس محلے میں رہنے والی لڑکی نرگس کی کہانی ہے اور یہ کرداراداکارہ کرن تعبیر نے کیا ہے جن کی فیملی ان کی شادی کی کوششوں میں ہے لیکن نرگس مختلف وجوہات کی بناپر شادی سے انکارکرتی رہتی ہے لیکن ایک دن ہاں کردیتی ہے کیونکہ اسے اداکارعمران اسلم سے محبت ہوجاتی ہے ۔

مزید : کلچر


loading...