فلم’’دی رئیل ٹارگٹ‘‘ کی شوٹنگ یوکے میں شروع

فلم’’دی رئیل ٹارگٹ‘‘ کی شوٹنگ یوکے میں شروع
 فلم’’دی رئیل ٹارگٹ‘‘ کی شوٹنگ یوکے میں شروع

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ارمینا خان کی برٹش فلم’’دی رئیل ٹارگٹ‘‘ کی شوٹنگ یوکے میں شروع ہوگئی ہے جس میں ان کے ہمراہ مقامی فنکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔اس بارے میں ارمینا ؔ خان نے’’پاکستان‘‘کوبتایا کہ میں فلم میں لیڈرول کررہی ہوں اور یہ فلم ایک اہم موضوع پر بنائی جارہی ہے جس کی نمائش دنیا بھرمیں کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...