شاہ رخ اور انوشکا شرما نئی فلم میں دیسی انداز میں نظر آئیں گے

شاہ رخ اور انوشکا شرما نئی فلم میں دیسی انداز میں نظر آئیں گے
شاہ رخ اور انوشکا شرما نئی فلم میں دیسی انداز میں نظر آئیں گے

  


نئی دہلی (نیٹ نیوز) بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما نے فلمساز امتیاز علی کی فلم کے گانے کی عکسبندی کرا دی ہے جس میں دونوں اداکار مکمل دیسی انداز میں نظر آئیں گے ۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق سپر سٹار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما نے فلمساز امتیاز علی کی فلم جس کا نام ابھی حتمی نہیں کیا گیا میں پنجابی سیٹ پرگانے کی عکسبندی کرائی جس میں دونوں دیسی انداز میں تھے جس پر یہ کہنا غلط نہیں وہ گا کہ دونوں اداکار ایک مثالی پنجابی جوڑی کی طرح نظر آ رہے تھے ۔فلم میں شاہ رخ خان ایک گائیڈ کا کردار ادا کریں گے ۔

مزید : کلچر


loading...