میسی نے معطلی کا غصہ مخالف ٹیم پر نکال دیا

میسی نے معطلی کا غصہ مخالف ٹیم پر نکال دیا
 میسی نے معطلی کا غصہ مخالف ٹیم پر نکال دیا

  


میڈرڈ( نیٹ نیوز ) لیونل میسی نے فیفا کی جانب سے معطلی کا سارا غصہ اسپینش لیگ میں حریف کلب سیویلا پر 2 گولز کرکے نکال دیا۔لیونل میسی نے معطلی کا سارا غصہ اسپینش لیگ میں حریف کلب سیویلا پر نکال دیا، انہوں نے 2 گولز کرتے ہوئے اپنی ٹیم بارسلونا کو 0۔3 سے کامیابی دلائی جس کی بدولت ٹیم نے پوائنٹ ٹیبل پر قریبی حریف ریئل میڈرڈ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی۔واضح رہے میسی پر ریفری سے الجھنے کی وجہ سے 2کلب اور انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت پر پابندی لگائی گئی تھی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...