یاسر اور شاداب کا کوئی مقابلہ نہیں، مشتاق احمد

یاسر اور شاداب کا کوئی مقابلہ نہیں، مشتاق احمد
 یاسر اور شاداب کا کوئی مقابلہ نہیں، مشتاق احمد

  


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کر کٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ یاسر شاہ اور شاداب خان کو کوئی مقابلہ نہیں، دو لیگ اسپنر ٹیم میں شامل ہو سکتے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹیسٹ کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کمانڈنٹ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ اور شاداب خان کا کوئی مقابلہ نہیں۔ دو لیگ سپنر ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف سریز جیت کر اپنی آخری ٹیسٹ سیریز یادگار بنا سکتے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...