ویمنز آئس ہاکی ورلڈ چیمپئن شپ، برطانیہ نے سلوانیہ کو شکست دے دی

ویمنز آئس ہاکی ورلڈ چیمپئن شپ، برطانیہ نے سلوانیہ کو شکست دے دی

لندن (نیٹ نیوز) ویمنز آئس ہاکی ورلڈ چیمپئن شپ ڈویژن ٹو میں برطانیہ نے سلوانیہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8-2 گولز سے شکست دے دی، اس کامیابی کے ساتھ برطانیہ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر آ گئی، اگر جنوبی کورین ٹیم اپنے اگلے میچ میں شمالی کوریا کو شکست دینے میں کامیاب رہی تو اس صورت میں برطانوی ٹیم کل ہفتہ کو آسٹریلیا کے خلاف کانسی کے تمغے کیلئے میچ کھیلے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...