سر سید احمد خان اور دو قومی نظریہ کے موضوع پر سیمینار آج ہو گا

سر سید احمد خان اور دو قومی نظریہ کے موضوع پر سیمینار آج ہو گا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ’سر سید احمد خان اور دو قومی نظریہ ‘کے موضوع پر سیمینار آج صبح10بجے الرازی ہال میں ہوگا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر سیمینار کی صدارت کریں گے جبکہ معروف سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی، پروفیسر ڈاکٹر سادات حسن سعید، سید محمد عبداللہ ، سعید آسی ، پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چاؤلہ و دیگر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...