اوپن یونیورسٹی، بی ایڈ (ڈیڑھ سالہ) پروگرام کی ورکشاپ 8اپریل سے شروع ہوگی

اوپن یونیورسٹی، بی ایڈ (ڈیڑھ سالہ) پروگرام کی ورکشاپ 8اپریل سے شروع ہوگی

لاہور (پ ر ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، ریجنل کیمپس، لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر رسول بخش بہرام کے ایک اعلان کے مطابق ، بی۔ایڈ (ڈیڑھ سالہ) پروگرام کی ورکشاپ مورخہ 8اپریل سے تعین کردہ مقامات پر ضلع لاہور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں شروع ہو رہی ہے۔ طلبہ کو ورکشاپ کا شیڈول اور جگہ سے متعلق خطو ط ان کے پتہ جات پر بھیج دئیے گئے ہیں۔ اگر کسی طلبہ کو ورکشاپ کا اطلاع نامہ نہ موصول ہو ا ہو ، تو وہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ (www.aiou.edu.pk)سے حاصل کر سکتاہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...