یو سی 140میں ر نئی واٹر سپلائی لائن کا افتتاح

یو سی 140میں ر نئی واٹر سپلائی لائن کا افتتاح

لاہور( پ ر) چیئرمین بسم اللہ ویلفیئر سوسائٹی یوسی 140 میاں عبدالوحید، صدر امانت علی، وائس چیئرمین اختر علی، سینئر نائب صدر ڈاکٹر جاوید اختر، پریس سیکرٹری نوید قاضی نے سرپرست اعلیٰ بسم اللہ ویلفیئر سوسائٹی رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر، رکن صوبائی اسمبلی و صدر یوتھ ونگ شیخ خرم روحیل اصغر اور وائس چیئرمین یوسی 140 میاں ریاض کا مہر فیاض کالونی بی لاک فتح گڑھ مین سڑک کو پی سی سی کرنے اور نئی واٹر سپلائی لائن کا فتتاح کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...