محفل

محفل

لاہور (پ ر) فقیر آل محمد سید لقاء علی نقوی بخاری کے زیر اہتمام 11 واں جشن شب میلاد مخدومہ جناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہ بنت اسد علیہ مورخہ 8 اپریل 2017ء بروز ہفتہ شام 5 بجے بمقام لقاء ہاؤس D بلاک مومن سٹریٹ بہار شاہ روڈ جوڑے پل لاہور کینٹ میں ہوگا۔ جس میں ممتاز ذاکرین فرحان علی وارث کراچی، باوا سید شفقت محسن شاہ کاظمی، سید مشتاق حسین شاہ جھنگ، منتظر مہدی، مرتضیٰ عباس اور دیگر شرکت کریں گے جبکہ سرکار ابو طالب کے انعام گھر میں بذریعہ قرعہ اندازی زیارت کے ٹکٹ اور دیگر انعامات دیئے جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...