بھارت کی چین کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجی سڑک کی تعمیر

بھارت کی چین کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجی سڑک کی تعمیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے چین کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجی سڑک کی تعمیر کے لیے پہاڑوں کی کٹائی شروع کردی ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے ریاست ارونا چل پردیش میں ہمالیہ سرحدی علاقے کی حفاظت کے لیے چینی سرحد کے ساتھ تعمیری کام کرنا شروع کردیا ہے ۔
اور پہاڑ کی کٹائی کا کام شروع کردیا ہے ، سڑک کی تعمیر سے 34 کلومیٹر فاصلہ کم ہوجائے گا۔

مزید :

عالمی منظر -