ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلا فآپریشن جاری

ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلا فآپریشن جاری

لاہور (اپنے خبر نگار سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری مہم کے دوران گزشتہ روز جوہر ٹاؤن میں پلاٹ نمبر362بلاک این ‘397بلاک آر ٹو اور917بلاک آر ٹو پر قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...